مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ وزارتِ صحت کے مطابق قابض اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں میں 3 ہزار 900 بچے اور سیکڑوں خواتین شامل ہیں۔
ابتک 56 صحافی بھی شہید
فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید صحافیوں کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ قابض اسرائیلی فوج 7 اکتوبر سے مسلسل غزہ کو نشانے پر رکھے ہوئے ہے۔
اس دوران اسرائیل کی جانب سے اسپتالوں، عمارتوں، اسکولوں اور پناہ کیمپس پر بھی بم باری کی جارہی ہے۔
آپ کا تبصرہ